• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دبئی میں میوزیکل فا ؤنٹین شو کا انعقادکیا گیا ہے جہاں موسیقی کی دھنوں پر حرکت کرتے جگمگاتے فوارے دیکھنے والوں کی توجہ کا مر کز بن گئے ہیں۔

اس شاندار شو کے دوران پانی پرنصب فوارے دلکش انداز میں موسیقی کی دھنوں پر جھومتے ہوئے رقص پیش کر رہے تھے جبکہ دلکش لیزر لائیٹیں اس منظر کو چار چاند لگا رہی تھیں۔

اس دیدہ زیب فاؤنٹین شو کو دیکھنے کیلئے نہ صرف مقامی افراد بلکہ دنیا بھر سے آئے ہوئے سینکڑوں سیاح یہاں کار خ کررہے ہیں۔

تازہ ترین