• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اورنج لائن میٹرو ٹرین کا اسٹاک کراچی سے لاہور روانہ

Orange Line Metro Train Stock Sent From Karachi To Lahore

چین سے کراچی پہنچنے والا لاہور کی اورنج لائن میٹرو ٹرین کا اسٹاک لاہور روانہ کر دیا گیا، اورنج ٹرین کے پارٹس اگلے ہفتے تک لاہور پہنچ جائیں گے۔

چین سے کراچی پہنچنے والا لاہور کی اورنج لائن میٹرو ٹرین کا اسٹاک لاہور روانہ کر دیا گیا، اورنج ٹرین کے پارٹس اگلے ہفتے تک لاہور پہنچ جائیں گے۔

چینی کنٹریکٹر کے مطابق ٹرین کے 23سیٹ رواں سال کے آخر اور تمام 27 ٹرینوں کی بوگیاں مارچ 2018 تک لاہور پہنچ جائیں گی۔

وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کے مشیر اور منصوبے کی اسٹیرنگ کمیٹی کے چیئرمین خواجہ احمد حسن کے مطابق 7 اکتوبر کو ڈیرہ گجراں ڈیپو پر ٹرین کے پہلے سیٹ کی افتتاحی تقریب ہوگی۔

تازہ ترین