• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Pm Meets Malala Yousuf Zai

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے نوبل انعام یافتہ پاکستانی طالبہ ملالہ یوسف زئی نے ملاقات کی ہے۔

ذرائع کے مطابق ملاقات میں پاکستان میں بچوں کی تعلیم خصوصاً طالبات کی تعلیم پر بات ہوئی۔ ملالہ یوسف زئی نے کہا کہ
امید ہے وزیراعظم تعلیم کے فروغ میں چیمپئن کا کردار ادا کریں گے۔

 

تازہ ترین