• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سعودی عرب آج انٹرنیٹ کالز پر پابندی ختم کر دے گا

Saudi Arab To Lift Ban On Internet Calls

سعودی عرب میں انٹرنيٹ کے ذريعےٹيلی فون کالز پر عائد پابندی آج ختم جکی جائے گی۔

سعودی عرب کے ٹیلی کام ريگوليٹر سی آئی ٹی سی کے ترجمان عبدل ابو حميد نے بتايا کہ واٹس ايپ، فيس بک اور اسکائپ جيسے پيلٹ فارمز پر کال کرنے کی سہولت آج رات مقامی وقت کے مطابق 12 بجے سے دستياب ہو گی۔

اس پيش رفت سے کئی بڑے سعودی ٹيلی کام آپريٹرز متاثر ہو سکتے ہيں۔ رياض حکومت ٹيلی کام کے شعبے ميں اصلاحات پر کافی عرصے سے بحث ميں مصروف تھی۔

تازہ ترین