• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشاور: دو ڈاکٹروں میں بھی ڈینگی وائرس کی تصدیق

Two Doctors Also Confirmed With Dengue Virus In Peshawar

پشاور میں ڈینگی کے وار جاری ہیں ، خیبر ٹیچنگ اسپتال میں دو ڈاکٹروں میں بھی ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوئی ہے ۔

خیبر ٹیچنگ اسپتال کے مطابق ڈینگی سے متاثر ہونے والوں میں ڈاکٹر جواد اور ڈاکٹر شاہ فیصل شامل ہیں ۔

اسپتال حکام کے مطابق ڈاکٹر شاہ فیصل اس سے قبل بھی ڈینگی وائرس سے متاثر ہو چکے ہیں۔ دونوں ڈاکٹرز کو آئسولیشن وارڈ میں رکھا گیا ہے۔

تازہ ترین