• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بین الاقوامی ٹیمیں پاکستان آکر کھیلیں،کپتان یوکے الیون

International Teams Come Pakistan To Play Captain Uk Eleven

یو کے الیون کے کپتان نے کہا کہ ہم جہاں بھی گئے ہمارا کھلے دل سے استقبال کیا گیا، دنیا کے لیے پیغام ہے کہ مزید بین الاقوامی ٹیموں کو کرکٹ کھیلنے پاکستان آنا چاہیے۔

ان کا کہنا تھا کہ نہ صرف کرکٹ ٹیم بلکہ پاکستانی قوم بھی کھلے دل کی مالک اور مہمان نواز ہے،پاکستان کا کھانا دنیا کا بہترین کھانا ہے۔

یو کے الیون کے کپتان نےپاکستان کو دنیا کی شاندار ترین ٹیم قرار دے دیا،ان کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم نے آفریدی، انضمام، مشتاق اور عبدالقادر پیدا کیے،اس ٹیم کے ساتھ کھیلنا ان کے لیے اعزاز ہے ۔

تازہ ترین