• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

خیبر پختونخوا میں سال پولیو کا پہلا کیس سامنے آگیا

The First Case Of Polio Emerged In The Khyber Pakhtunkhwa

کے پی کے میں اس سال پولیو کا پہلا کیس سامنے آگیاہے، ضلع لکی مروت کےعلاقے تاج زئی میں2 سالہ بچی میں پولیووائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔

محکمہ صحت کے مطابق گزشتہ سال خیبر پختونخوا میں پولیوکے8 کیس رپورٹ ہوئےتھے۔

دوسری جانب محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ پشاور کے خیبر ٹیچنگ اسپتال میں ڈینگی وائرس سے متاثرہ 2 افراد انتقال کرگئے ہیں،اس طرح ڈینگی سےاب تک انتقال ہونےوالےافرادکی تعداد 30 ہو گئی ہے۔صوبے کے مختلف اسپتال میں ڈینگی کے400 مریض زیرعلاج ہیں۔

تازہ ترین