• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Pakistan Stock 571 Points Reduced In Hundred Index

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا، سیاسی خوف پر انڈیکس 571 پوائنٹس گرگیا۔

شیئرز بازار کے 100 انڈیکس نے کاروبار کا اختتام 42 ہزار 775 پر کیا، ٹاپ لائن سیکیورٹیز کے سی ای او محمد سہیل کے مطابق سرمایہ کاروں کو سیاسی پاڑہ مذید چڑھنے کا خوف ہے،جو انڈیکس کے گرنے کی بڑی وجہ ہے۔

آج 402 کمپنیوں کےسولہ کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے جس میں سے 279 کی قیمتوں میں کمی ہوئی۔

کاروبار کئے گئے شیئرز کی مالیت 8 ارب 70 کروڑ روپے رہی جبکہ مارکیٹ کیپٹلائزیشن تقریباً 98 ارب کم ہوئی۔

تازہ ترین