• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

استنبول میں اتاترک ایئرپورٹ پرچھوٹا طیارہ رن وے پر گر کر تباہ ہو گیا۔

ترک میڈیا کے مطابق طیارے کا پائلٹ حادثے میں ہلاک ہوگیا، طیارہ حادثے کے بعد اتاترک ایئرپورٹ پر پروازوں کی آمدورفت روک دی گئی ہے۔

تازہ ترین