• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی : ضلع وسطی میں پرویز مشرف کے حق میں وال چاکنگ

Wall Chalking In Favour Of Musharraf In Karachi

کراچی میں سابق صدر پرویز مشرف کے حق میں ضلع وسطی میں پہلے دفعہ وال چاکنگ کی گئی۔

متحدہ قومی موومنٹ کے گڑھ کہلائے جانے والے علاقے لیاقت آباد اور کریم آباد میں سابق صدر پرویز مشرف کے حق میں رات گئے وال چاکنگ کی گئی۔

مختلف بند دکانوں اور دیواروں پر جئے مشرف اور سب سے پہلے پاکستان لکھا گیا ہے۔چاکنگ میں 22ستمبر کی تاریخ بھی لکھی گئی ہے۔

تازہ ترین