• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پچھتر سال کی رفاقت، بزرگ جوڑا دنیا سے بھی ایک ساتھ رخصت

Couple For Years The Old Couple Leave The World Together

کینیڈا کے سابق فوجی اور ان کی برطانوی اہلیہ 75برس تک ساتھ زندگی گزارنے کے بعد  دنیا سے  بھی ایک ہی دن رخصت ہوئے۔

22 اگست 1942 کو شادی کے بندھن میں بندھے میاں بیوی کی موت  میں صرف پانچ گھنٹوں کا فرق تھا،94 سالہ جین سپیئر کو نمونیا کے باعث ہسپتال لا یا گیا ۔

ایک دن بعد ہی ان کے 95 سالہ شوہر جارج سپیئر کو بھی ہسپتال میں داخل کرنا پڑا۔دونوں میاں بیوی جمعرات کو دنیا سے کوچ کر گئے۔

تازہ ترین