• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی:عباسی شہید اسپتال کےٹراما سینٹر میں آتشزدگی

Fire Broke Out At Abbasi Shahed Hospital Trauma Center Fourth Floor

کراچی میں عباسی شہید اسپتال کےٹراماسینٹر کےچوتھےفلور پر اچانک آگ لگ گئی، جس پر قابو پالیا گیا۔

اسپتال انتظامیہ کے مطابق آگ آپریشن تھیٹر میں لگی،دھواں بھرجانےکےباعث مریضوں کوٹراما سینٹر سے نکال لیا گیا تھا، آگ لگنے کے باعث آپریشن روک دیے گئےتھے۔

عباسی شہید اسپتال کےٹراماسینٹر میں لگنے والی آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی۔

تازہ ترین