• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نواڈا، سالانہ ہاٹ ائیر بیلون فیسٹیول کاانعقاد

امریکی ریاست نواڈامیں سالانہ ہاٹ ائیر بیلون فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا جس میں آسمان رنگین ستاروں سے دلہن کی مانند سج گیا ۔

تین روز پر مشتمل اس بیلون فیسٹیول میں دنیا بھر سے کئی ماہر کھلاڑی شرکت کی جبکہ اس دلچسپ فیسٹیول کو دیکھنے کیلئے سینکڑوں افرادہنچے ۔ اس فیسٹیول میںآسمان رنگ بر نگے اور منفرد اندا ز کے عظیم الشان غبا روں سے سجا ہوا دکھائی دیا۔

اس مو قع پرمتعدد افراد ہاٹ ائیر بیلونز کو اپنے ہاتھوں سے سجاکر آسمان کی بلندی پر منفرد سفر کر کے نہ صرف پورے شہر کی سیر کر تے ہیں بلکہ تصاویر اور ویڈیو بناکر اس فیسٹیول کو اپنی زندگی کے یاد گار لمحات میں بھی شامل کر لیتے ہیں۔

 

 

 

تازہ ترین