• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلامی سالِ نو کا آغاز ہو گیا ہے اسی سلسلے میں مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں روائتی صوفی ڈانسنگ شو کا انعقاد کیا گیا۔

اس شاندار پرفارمنس کو دیکھنے کیلئے سینکڑوں افرادنامور آرٹ تھیٹرمیں موجود تھے جنہوں نے سحر انگیز موسیقی پر جھومتے ان صوفی پرفارمرز کو جی بھر کر داد دی۔

کمیونیکینشن وَد ڈیوائن نامی اس ڈانس شو نے جہاں مقامی افراد کو متوجہ کیا وہیں سیاح بھی اس صوفی ڈانس شو دیکھنے دور دور سے آئے۔

بڑی بڑی چھتریاں ہاتھوں میں تھامے اور جھومتے ہوئے اس ڈانسرز نے اسلامی سالِ نوکو پورے جوش و خروش سے جشن منایا اور حاضرین اس برفامنس کو جی بھر کر داددیتے دکھائی دئیے۔

 

تازہ ترین