• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رپورٹ، تصاویر، ویڈیو: واصف شکیل

کراچی میں چین کے قیام کی 68ویں سالگرہ کے موقع پر شاندار ثقافتی شو ہوا۔

ChinaStory2

شو میں جامعہ کراچی کے ’چائنیز لینگوج اسکول‘ کی جانب سے بہترین ڈانس پرفارمنس پیش کی گئی ۔ تقریب کے اختتام پر کیک کاٹنے کے ساتھ ہی دونوں ممالک کےقومی ترانے پڑھے گئے۔

ChinaStory1

ایونٹ قونصل جنرل وانگ یو نےشرکا سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاک چین دوستی کو مزید مضبوط بنائیں گے۔

صوبائی گورنر سندھ محمد زبیر اور وزیر اعلیٰ سید مراد علی شاہ نے بھی وہاں موجود لوگوں سے بات چیت کی۔ انہوں نے شرکاسے پاک چین دوستی اورمنصوبوں کے فوائد اور اہمیت پر بھی تبادلہ خیال کیا۔

ChinaStory3

عوامی جمہوریہ چین کا قیام 21 ستمبر 1949 کو عمل میں آیا ، اسی حوالے سے رواں سال یکم اکتوبر کوچین میں واقع ’تیان من اسکوائر ‘پر تقریب کا اہتمام کیا جائے گا۔

تازہ ترین