نئے جانوروں کی آمد سےسفاری پارک کی رونقیں بحال ہوگئیں ۔ ایڈیشنل ڈائریکٹر کہتے ہیں کہ دنیا بھر سےجانوروں کا تبادلہ جاری رہے گا ۔
سفاری پارک کراچی میں افریقہ سے آنے والے سفید اور کالے لا ماسمیت سفید ہورک آہستہ آہستہ دیگر جانوروںسے دوستی بنانے لگے ہیں پرانہیںاپنے پنجرے میں دوسرے جانور بالکل برداشت نہیں۔
ایڈیشنل ڈائریکٹر سید کاظم حسین کہتے ہیں کہ سفاری پارک میں آنے والے جانوروں کے لیے ماحول پسندیدہ ہے اور مزید جانوروں کے پاکستان آنے کی درخواستیں موصول ہوئی ہیں۔
سفاری پارک میں آنے والے جانور لاما اور سفید ہورک دونوں پہاڑی جانور ہیں جن کی غذا میں گوشت اور سبزیاں شامل ہیں۔