• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بیٹسمینوں کی خراب کارکردگی ہار کی وجہ بنی،اسمتھ

Batsmen Bad Performance Became Cause Of Defeatsmith

آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کے کپتان اسٹیون اسمتھ نے بھارت کے خلاف مسلسل دوسری شکست پر کہا ہے کہ ٹیم کے بیٹسمینوں نے دبائو میں آکر خراب کھیلا۔

کولکتہ کے ایڈن گارڈن کھیلے گئے دوسرے ایک روزہ میچ میں 50 رنز کی شکست پر انہوں نے کہا کہ ہدف کو حاصل کیا جاسکتا تھا ،لیکن بیٹسمینوں نے خراب کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے یہی وجہ ہے کہ ٹیم ہار سے دوچار ہوئی ہے۔

دو نو ٹیموں کے درمیان سیریز کاتیسرا میچ کل اتوار کو کھیلا جا ئے گا ۔

تازہ ترین