• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان اسٹاک، 100 انڈیکس میں 24 پوائنٹس کی کمی

Pakistan Stock 24 Points Reduced In Hundred Index

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج ملے جلے کاروباری دن کا منفی اختتام ہوا،100 انڈیکس 24 پوائنٹس کم ہو کر 42 ہزار 750 پر بند ہوا۔

پاکستانی شیئرز بازار میں کاروبار حجم معمول سے کم رہا، مجموعی طور پر 13 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے۔

کاروبارکئے گئے شیئرز کی مالیت 5 ارب 44 کروڑ روپے رہی۔

کاروبار کے اختتام پر مارکیٹ کیپٹلائزیشن 8883 ارب روپے ہوگئی۔

تازہ ترین