• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یوں تو وہیل مچھلی کو دہشت کی علامت اور کافی خونخوار تصور کیا جاتا ہے لیکن سیانے ٹھیک ہی کہتے ہیں کہ پانچوں انگلیاں برابر نہیں ہوتی۔

یقین نہ آئے تو آسڑیلیا کے ساحل پر موج مستی میں مصروف اس نایاب سفید وہیل کو ہی دیکھ لیں جو پانی میں سے اچانک نمودارہوئی تو سیاحوں کو گروہ اپنی حیرت چھپانے میں ناکام ہو گیا اور تمام منظر کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کر لیا۔

الٹر اریئر سفید وہیل میں اپنی دیوہیکل فِن کو ہوا اُچھالتے ہوئے پانی میں ڈبکی لگائی تو فوٹو گرافر نے فوراً ہی اپنا کیمرہ نکالا اور ان لمحوں کو یادگار بنا دیا۔

واضح رہے کہ سفید وہیکل تیزسے معدوم ہوتی نسل میں سے ایک ہے جس کی وجہ موسمائی تبدیاں اور سمندر ی آلودگی بتائی جا رہی ہے۔

تازہ ترین