• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

دور جدید میں اسمارٹ فون کا استعمال جہاں انسانوں کیلئے زندگی کی بنیادی ضرورت کی شکل اختیار کرتا جارہا ہے وہیں اب جانور بھی اس کے دیوانے دکھائی دیتے ہیں۔

یقین نہ آئے تواس پالتو بی مانو کو ہی دیکھ لیجئے جو اپنے پاؤں کے ذریعے اسمارٹ فون پر اس طرح ویڈیو گیم کھیل رہی ہے جیسے یہ اس کا روز کا معمول ہو۔

اسمارٹ فون کی دیوانی اس بی مانو کو اگر تھوڑی بہت ٹریننگ فراہم کردی جائے تو شاید یہ کچھ ہی عرصے میں ایک گیم ایکسپرٹ کے طور پر سامنے آجائے۔

تازہ ترین