• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جنوبی کیرولینا میں گرگٹ کا دلچسپ انداز میں ڈانس

گِرگٹ صرف رنگ بدلنا ہی نہیں بلکہ ڈانس کرنا بھی خوب جانتے ہیں۔

ایسا ہی ایک منظر جنوبی کیرولینا میں دیکھنے کو ملا جہاں گرگٹ نے دلچسپ انداز سے ڈانس کرکے شائقین کو حیران کردیا۔

کسی ماہر ڈانسر کی طرح اپنے ہاتھوں اور پیروں کو آگے اور پیچھے کی جانب حرکت دیتے ہوئے یہ گرگٹ جہاں شائقین کو خوب محظوظ کر رہا ہے وہیں یہ دلچسپ منظر کیمرے کی آنکھ میں بھی محفوظ کرلیا گیا ہے۔

تازہ ترین