• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چین کی معمر ترین خاتون نے اپنی 117ویں سالگرہ منائی

چین کی معمر ترین خاتون کا ٹائٹل اپنے نام کرنے والی بزرگ نے اپنی117ویں سالگرہ دھوم دھام سے منائی۔

چین سے تعلق رکھنے والی خاتون نے اپنی زندگی کی 117بہاریں دیکھ لی ہیں۔

21ستمبر 1900میں چین کے شہر چینگڈو میں پیداہوئیں اور ایک طویل عمر گزارنے کے بعد اب اپنے 84سالہ بیٹے کے ساتھ اُسکے فارم ہاؤن میں رہتی ہیں ۔

زو کی 117ویں سالگرہ کے موقع پر اُنکے بچوں اور پوتا پوتی نواسا نواسیوں نے خصوصی انتظامات کئے اور انے لیئے نہ صرف کیک تیار کیا بلکہ اُنکی پسند کے کھانے اور تحائف دیئے جبکہ کیک کاٹ کر اور تحفے وصول کر کے زو نے بھی اپنی سالگرہ کا دن خوب انجوائے کیا۔

تازہ ترین