• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت: یوکرائنی سفیر کا سیلفی لینےکا شوق، موبائل چھن گیا

Ukraine Ambassadors Iphone Snatched While Clicking The Red Fort

بھارت میں یوکرائن کے سفیر کا سیلفی لینے کے شوق نے موبائل سے محروم کرڈالا۔

Ukraine-222

نیودلی میں متعین یوکرائن کے سفیر اِگور پولیکا نے بھارتی وزارت داخلہ کو لکھے گئے خط میں بتایا کہ بیس ستمبر کے دن ایک نامعلوم شخص نے اُس وقت انکا موبائل چھین کر فرار ہوگیا جب وہ دلی کے لال قلعے کے قریب وقع انگوری باغ مندر کے پاس سیلفی لینے میں مصروف تھے۔

لال قلعہ پولیس اسٹیشن نے قریبی سی سی ٹی وی ریکارڈنگ کے ذریعے ملزم کی تلاش شروع کردی ہےاور ابتک اس سلسلے میں سو سے زائد نوجوانوں سے پوچھ گچھ کی گئی ہے۔

تازہ ترین