• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عراقی فورسز نے شمالی شہر الشرقاط کا کنٹرول حاصل کر لیا

Iraqi Forces Take Control Of North City Alsharqat

عراقی فورسز نے کامیاب پیش قدمی کرتے ہوئے شمالی شہر الشرقاط کا کنٹرول حاصل کر لیا ۔

عراقی فوجی ذرائع نے بتایا ہے کہ داعش کے زیر قبضہ علاقے الحویجہ کو بازیاب کرانے کے لیے دو دن قبل ہی کارروائی شروع کی گئی تھی اور الشرقاط کے مقام پر ان جہادیوں کی پسپائی ایک اہم پیشرفت ہے۔

اس کارروائی میں عراقی فوج کو مقامی اتحادی ملیشیا گروہوں اور امریکی اتحادی افواج کا تعاون بھی حاصل ہے۔

داعش کے جنگجو اب بھی عراق کے متعدد علاقوں میں فعال ہیں۔

تازہ ترین