• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی ریاست ٹیکساس سے تعلق رکھنے والی پانچ سالہ بچی جمناسٹک میں کمال مہارت رکھتی ہے اور ننھی پری کے والدین چھوٹی سی عمر سے اپنی بیٹی کو جماسٹک کی مشق کروا رہے ہیں ۔

جمناسٹ کی ماہر بے بی ڈول کئی مقابلوں میں حصہ لے چکی ہے اور اپنی جمناسٹک صلاحیتوں کی شاندار پرفارمنس دیکر نہ صرف شائقین کو بلکہ ججز کو بھی حیران کرچکی ہے۔


مختلف اسٹنٹ پیش کرتی لِٹل جمناسٹ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر بیحد مقبول ہو رہی ہیں جنہیں اب تک لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں اور ننھی پری کی صلاحیتوں کو بیحد سراہ رہے ہیں۔

 

تازہ ترین