• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سردی اور گرمی کو کم کرنے والا ونڈو گلاس ، جو سورج کی روشنی میں اندھا ہو جا تا ہے اور سردیوں میں چمکنے لگتا ہے ،یہ بارہ فیصد تک سردی اور گرمی کو کم کرنے میں مدد دے گا ۔

یہ گلاس نیدر لینڈ کی ایک یونورسٹی کے پروفیسر مائیکل ڈیبج نے بنا یا ہے ۔ ان کا کہنا ہے کہ دراصل یہ پلاسٹک شیٹ ہے ، جو ایک مخصوص ڈائی سے تیار کی گئی ہے ، جو سورج کی شعاعوں کو روکنے میں مدد دیتی ہے ۔

یہ گلاس بلڈنگز ، اور بسوں وغیرہ میں سورج کی شعاعوں اور آوازوں کو روکنے کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے ۔ان کا کہنا تھا کہ یہ کرسٹلز ہمارے اسمارٹ فون میں ہوتے ہیں جو پانی کو جزب کرتے ہیں ۔

یہ کرسٹل مختلف روشنیوں کو ظاہر کرتے ہیں اور جب بھی فون کو چارج کیا جاتا ہے ۔ سورج کی روشنی بھی شعاعیں بھ یشامل ہوتی ہیں ۔

ان کا کہنا ہے کہ اس کی ڈائی کی مدد سے گلاس سورج کی شعاعوں کو جذب کر سکے گا ، یا پھر وہ ٹکرا کر واپس چلی جا ئیں گی ۔اور اگر آپ کے گلاس کے ساتھ سولر پینل لگا ہوا ہے تو اس بجلی بھی پیدا کی جا سکتی ہے ۔

 

 

 

تازہ ترین