• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یوں تو آپ نے کئی ماہر میوزیشنز کو پیانو، گٹار، ڈرم وغیرہ جیسے دیگر موسیقی کے آلات پر مدھر دُھنیں بجاتے دیکھا اور سُنا بھی ہوگالیکن جناب ویڈیو میں نظر آنے والے اس اسٹریٹ پرفارمر کی مہارت کے کیا ہی کہنے کہ جس نے بالٹیوں کو موسیقی کے آلات بنایا اور پرھ اُن پر ڈرم پرفارمنس دیکر دیکھنے والوں تعریف کرنے پر مجبور کردیا۔

یہ شاندار پرفارمنس ٹوکیو میں دیکھی گئی جہاں ایک نوجوان اسٹریٹ پرفارمر پلاسٹ کی بالٹیوں اور مائیکروفونز کا استعمال کرتے ہوئے ایک مشہور گانے کی دُھنیں پیش کر رہا تھا جس پر راہ چلتے لوگ بھی متوجہ ہوئے بغیر رہ نہ سکے اور نوجوان کی مہارت کی خوب داد دی۔

تازہ ترین