• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نوجوان کے کئی فٹ اونچی اور بلند عمارتوں پر اسٹنٹ

ایڈونچر کے شوقین نوجوان اپنا شوق پورا کرنے کی خاطراپنی جان کی پرواہ کئے بغیر ہر خطرہ مول لے لیتے ہیں اور ذرا نہیں گھبراتے۔

اب ذرا اس منچلے نوجوان کو ہی دیکھ لیں جوکئی فٹ بلند اور اونچی عمارتوں کے کنارے پر کھڑے ہو کر ایسے شاندار اسٹنٹ پرفارم کرتا ہے کہ دیکھنے والے حیران رہ جائیں۔

\

خطروں کا کھلاڑی یہ باہمت نوجوان ایک بلڈنگ سے دوسری بلڈنگ تک یوں چھلانگ لگالیتا ہے جیسے کوئی عام انسان نہیں بلکہ فلمی دنیا کا اسپائیڈر مین حقیقی دنیا میں آگیا ہو۔

تازہ ترین