• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ارجنٹائن: ایک ٹانگ سے محروم بچے کافٹبال کھیلنے کا مظاہرہ

کہتے ہیں اگر ہمت و حوصلہ اور کچھ کر دکھانے کا جنون ہو تو ہر کام کوممکن بنایا جا سکتا ہے۔

ویڈیو میں نظر آنے والے اس بچے کو ہی دیکھ لیں جو اپنی معذوری کو مجبوری نہیں سمجھتا اور ماہر کھلاڑیوں کی طرح فٹبال کھیلتے ہوئے اپنی ٹیم کو جیت دلوا دی۔

ارجنٹائن سے تعلق رکھنے والے بچے نے اپنے اسکول کے دوستوں کے ساتھ اسٹیڈیم میں فٹبال میچ کھیلتے ہوئے نہ صرف بال کو قابو کیا بلکہ شاندار انداز میں گول کر کے اپنی ٹیم کو میچ جتوا دیا۔

واضح رہے معذور بچے کی ہمت و حوصلہ کا منظر کیمرے کی آنکھ نے اُس وقت قید کرلیا جب گراؤنڈ کی دوسری طرف پروفینشل کھلاڑیوں کے درمیان میچ جاری تھا۔

تازہ ترین