• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یوں تو آپ نے مختلف چیزیں کھانے کے کئی دلچسپ مقابلے دیکھے ہونگے تاہم جمہوریہ چیک کے دارلحکومت پراگ میں برگرکھانے کاسالانہ دلچسپ مقابلہ منعقد کیا گیا جس میں ملک بھر سے لوگ حصہ لے کر خوب لطف اندوز ہوئے۔

اس دلچسپ مقابلے میں شریک کھلاڑیوں کو زیادہ سے زیادہ برگرز کم سے کم وقت میں کھاکرمقابلہ جیتنا تھا تاہم ایک پیٹونوجوان نے دومنٹ میں 4سے زائد برگرز چٹ کرکے نا صرف مقابلہ جیت لیا بلکہ انعام کا حقدار بھی ٹھہرا۔

تازہ ترین