• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تیز رفتار ہوکو آبشاردیکھنے کیلئے ہزاروں سیاح اُمڈ آئے

چین میں پیلے دریاکے سب سے بڑے اور تیز رفتارہوکو آبشارکو دیکھنے ہزاروں سیاح امڈ آئے۔

مِڈ آٹم دریائی پانی کے اس انوکھے اور تیز رفتار آبشار کو مقامی سطح کے علاوہ بین الاقوامی سطح پر بھی خاص اہمیت حاصل ہے ۔

تفصیلات کے مطابق چین کے شہر یی چوان میں ہوکو آبشارکا یہ بہاؤ1,500 کیوبک میٹرتک ہے جو مقامی افراد سمیت سیاحوں کی توجہ کا بھی بنا ہوا ہے ۔

واضح رہے کہ چین میں مِڈ آٹم تقریبات کا آغاز ہو گیا ہے اسی سلسلے میں جہاں لوگ اس فیسٹیول میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں وہیں لوگ بڑی تعدادمیں ہو کو آبشار کا رُخ کیا ہے۔

تازہ ترین