• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹھنڈی ٹھنڈی آئس کریم کسے نہیں پسنداور اگر یہی آئس کریم منفرد انداز میں پیش کی جائے تو یقیناًاسے کھانے کا لطف دوبالا ہوجاتا ہے۔

نیو یارک میں ایسی ہی ایک آئس کریم کی دھوم مچی ہو ئی ہے جہاں کون پر ایک نہیں دو نہیں تین نہیں بلکہ پورے 21اسکوپ ڈال کر پیش کیا جاتا ہے۔

نیو یارک کے ایک معروف آئس کریم پارلرمیں 21اسکوپ والی آئس کریم کون شائقین میں بے حد پسند کی جارہی ہے جسے کھانے کے لئے لوگ دور دور سے یہاں آتے ہیں لیکن بہت کم ہی اسے پورا کھا پاتے ہیں۔

تازہ ترین