• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسپاٹ فکسنگ سے شرجیل جیسا کرکٹرز ضائع ہوگیا، سرفراز

Spot Fixing Was Lost Like Sharjeelsarfraz

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ پی ایس ایل اسپاٹ فکسنگ کیس کا سامنے آنا بدقسمتی تھی، شرجیل خان جیسا کرکٹرز ضائع ہوگیا۔

وہ ایک ایسے اوپنر تھے جو ٹیم کو بہترین آغاز دینے کی صلاحیت رکھتے تھے۔ ہفتے کو پریس کانفرنس میں سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ ہر کپتان کی کوشش ہوتی ہے کہ پہلے میچ میں کامیابی کیساتھ فاتحانہ آغاز کرے۔

انہوں نے کہا کہ میری خواہش ہے کہ پہلے میچ میں سنچری ا سکور کرتے ہوئے قیادت کا حق ادا کروں۔

 

تازہ ترین