• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Suicide Blast In Kabul Injured 5 People

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں خودکش دھماکا ہو ا ہے جس کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہوگئے۔

افغان میڈیا کے مطابق دھماکے میں غیرملکی فوجیوں کےقافلے کو نشانہ بنایاگیا ہے۔

واقعے کے بعد سیکورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔

تازہ ترین