• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

روس میں متعدد ماہی گیر وںکو بگلوں کے جھنڈ سے لڑتے ہوئے دیکھی گئی ویڈیو منظر عام پر آئی ہے۔

روس میں ماہی گیروں اور بگلوں کی حیر ت انگیز ویڈیو سامنے آگئی ، اس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ساحل پر اچا نک ہزاروں کی تعداد میں بگلے آگئے ، جس پر ماہی گیروں نے اپنے جال سنبھال لیے اور ان بگلوں کا شکار شروع کردیا ۔

اس حیرت انگیز فوٹیج میں ماہی گیر اپنے جال مچھلی پکڑنے والے جال سے بگلے پکڑنے کی کوشش کر تے نظر آئے۔

 

 

تازہ ترین