• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سنکیانگ میں پاکستان اور چینی فضائیہ کی مشترکہ مشقیں

چین کے علاقے سنکیانگ میں پاکستان اور چین کی فضائیہ کی مشترکہ فضائی مشقیں جاری ہیں ۔دونوں ملکوں کے بمبار اور جنگی طیاروں نے رات کے اندھیرے میں مشقیں کیں۔

مشترکہ ٹریننگ میں پاکستان کے جے ایف 17،میراج 2000 اور زیڈ ڈی کے 03 طیارے شامل ہیں،جس میں فضا سے فضا اور فضا سے زمین تک دفاعی اور حملہ کرنے کی مشقیں کی جا رہی ہیں ۔

یہ مشقیں شاہین 6 نامی مشترکی مشقوں کا حصہ ہیں، 8 ستمبر سے شروع ہونے والی مشقیں 27 ستمبر تک جاری رہیں گی۔

تازہ ترین