• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی : کینسر کے مریضوں کے لئےبالوں کا عطیہ

Karachi Donation Of Hears For Cancer Patients

کراچی میں کینسر کے مریضوں کو شہریوں کی جانب سے بال عطیہ کیے گئے ہیں ۔

مقامی پارلر میں کینسر کے مریضوں کے لیے بال جمع کرنے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا،جس میں خواتین اور لڑکیوں نے بڑھ چڑھ کا حصہ لیا اور اپنے بالوں کو عطیہ کیا۔

مقامی پارلر کی جانب سے خواتین کے مفت میں با ل کاٹے گئے۔خواتین کا کہنا تھا کہ ہمیں معاشرے میں خوشیوں کو بانٹنا چاہیے۔

کینسر کے مریضوں کو اگر بال عطیہ کرنے سے خوشی ملتی ہے تو سب کو خوشیاں بانٹنے میں اپنا حصہ ڈالنا چاہیے۔

تازہ ترین