• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کو غیر مستحکم کرنیکی سازشیں بے نقاب ہوچکیں، آرمی چیف

Destructive Conspiracy Against Pakistan Exposed Army Chief General Qamar Javed Bajwa

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا ہے کہ دشمنوں کی جانب سے پاکستان کو غیرمستحکم کرنے کی سازشیں بے نقاب ہوچکی ہیں، پاکستان کی باہمت قوم دشمنوں کی سازشیں ناکام بناتی جارہی ہے۔

آرمی چیف نے مزید کہا کہ ہر قیمت پرمادر وطن کےدفاع کا حلف لیا ہے، مادر وطن کا دفاع کرتے رہے ہیں، کر رہے ہیں اور کرتے رہیں گے۔

جنرل قمرجاوید باجوہ نے اپنے پیغام میں پاکستان کے شہدا کو سلام بھی پیش کیا۔

تازہ ترین