• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
I Am Not Leave The Mqm Senator Mian Atique

سینیٹر میاں عتیق شیخ کا کہناہے کہ ایم کیو ایم نہیں چھوڑی، پارٹی قیادت کو ن لیگ کے حق میں ووٹ دینے کی وجوہات سے آگاہ کر دیا تھا۔

جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے سینیٹر میاں عتیق نے کہاکہ مجھے ایم کیو ایم کی قیادت نے نکالا ہے تاہم اپنی جماعت ایم کیو ایم کے ساتھ ہوں۔

پیپلز پارٹی اور اپوزیشن کی حکمت عملی واضح نہیں تھی، فاروق ستار سے اچھے ماحول میں بات چیت ہوئی تھی اور ملاقات میں فاروق ستار نے پارٹی سے نکالنے کے بارے میں کچھ نہیں کہا تھا۔

تازہ ترین