• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تحریک پاکستان کی سرگرم رکن فاطمہ صغریٰ انتقال کر گئی

Tehreek E Pakistan Key Activist Fatima Sughra Passes Away

تحریک پاکستان کی سرگرم رکن فاطمہ صغریٰ86سال کی عمر میں لاہور میں انتقال کر گئی ۔

فاطمہ صغریٰ کی نمازجنازہ بعد نماز ظہرجوہرٹاؤن ای بلاک802میں اداکی جائےگی۔ فاطمہ صغریٰ کی تدفین میانی صاحب میں کی جائےگی۔

حکومت پاکستان نے فاطمہ صغریٰ کو ان کی خدمات پرلائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ اور پرائیڈ آف پرفارمنس ایوارڈ سے بھی نوازا ہے۔

تازہ ترین