• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کولمبیا کا ایک ہوٹل جسے قیدی خواتین چلاتی ہیں

کولمبیا کا ایک ہوٹل ایسا بھی ہے جو قیدی خواتین چلارہی ہیں۔ ان خواتین کو مشہور شیفس نے ناصرف کھانے پکانے سیکھائے ہیں بلکہ مینو ڈیزائن کرنے میں ان کی مد دبھی کی ہے ۔

Restaurant_l

اب تک مجموعی طور پر 170خواتین کو اس کام کی تربیت دی جاچکی ہے ۔

ایک خاتون الماس سیزو کا کہنا ہے کہ اس طرح خواتین کو راہ راست پر لانے میں مدد ملے گی اور معاشرے میں بہتری کے آثار پیدا ہوں گے ۔

تازہ ترین