• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مصر میں کھدائی کے دوران قدیم ممیاں دریافت

مصر میں کھدائی کے دوران قدیم ممیاں دریافت ہوئی ہیں ۔

آثار قدیمہ کے ایک ماہر کا کہنا ہے کہ’ کھدائی کے دوران انہیں کچھ قدیم انسانی ڈھانچے اور کچھ ممیاں ملی ہیں جو ہزاروں سال پرانی ہیں ۔

Ancient tomb 01_l

ماہرین کے مطابق ان نہایت قدیم ممیوں کو مسالہ لگا نے کے بعد میوزیم میں نمائش کے لئے رکھ دیا گیا ہے۔

تازہ ترین