• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

روس ،سالانہ ٹائیگر ڈےکے موقع پر دلچسپ فیسٹیول کا انعقاد

روس کے شمالی شہر ولادی وسٹوک میں سالانہ ٹائیگر ڈےکے موقع پر دلچسپ فیسٹیول کا انعقاد کیا گیاجس میں15 ہزار سے زائد لوگ بینرز اٹھائے سڑکوں پر نکل آئے اور سالانہ مارچ میں شرکت کرکے خوب لطف اندوز ہوئے۔

اس موقع پربڑوں سمیت بچوں نے بھی بڑھ چڑھ کر حصہ لیا ۔

اور چیتے کا روپ دھارے مارچ میں شریک ہوئے۔پریڈ میں موسیقی اور رقص کا بھی شاندار مظاہرہ کیا گیا جس سے شرکا بھرپور لطف اندوز ہوتے نظر آئے۔

آئی یو سی این کے مطابق دنیا میں صرف 400 سائبیرین ٹائیگر باقی بچے ہیں جو چین اور روس کے انتہائی شمالی علاقوں میں پائے جاتے ہیں۔

 

تازہ ترین