• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی: انٹر پری انجینئرنگ اور کمپیوٹرسائنس کے نتائج کا اعلان

Intermediate Pre Engineering And Computer Science Results Announced

اعلیٰ ثانوی تعلیمی بورڈ کراچی نے انٹرمیڈیٹ پری انجینئرنگ اور کمپیوٹر سائنس کے نتائج کا اعلان کردیا۔

پری انجینئرنگ میں پہلی پوزیشن نجی کالج کی حنیفہ، دوسری پوزیشن ارج غفران اور تیسری محمد عمر فاروق نے حاصل کی۔

چیئرمین انٹر بورڈ انعام احمدکا کہنا ہے کہ نتائج کو انتہائی شفافیت سے تیار کیا گیا ہے اور نتائج میں کسی قسم کی کرپشن نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ اینٹی کرپشن کے چھاپوں کے باعث نتائج کی تیاری میں مشکلات کا سامنا رہا۔

تازہ ترین