• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شنگھائی میں اسکیٹ بورڈنگ ورلڈ چیمپئن شپ کا انعقاد

اسکیٹ بورڈنگ کرنا کوئی بچوں کا کھیل نہیں کیونکہ اسے کرتے وقت توازن کا خاص خیال کرنا پڑتا ہے لیکن ان نوجوانوں کو دیکھ کر تو ایسا لگتا ہے کہ شاید یہ بہت ہی آسان کام ہے۔

چین میں اسکیٹ بورڈنگ ورلڈ چیمپئن شپ کا انعقاد کیا گیا جس میں دنیا بھر سے آئے ماہر نوجوانوں نے حصہ لیا۔
اس ورلڈ چیمپئن شپ کے دوران ماہر نوجوانوں نے اسکیٹ بورڈنگ کی صلاحیتوں کا شاندار مظاہرہ کرکے دیکھنے والوں کو حیران کردیا۔

سخت مقابلے کے بعد سوئیڈن سے تعلق رکھنے والے کھلاڑی نے پہلی پوزیشن حاصل کی جبکہ خواتین کی کیٹیگری میں امریکا کی نورانے جیت اپنے نام کی۔

تازہ ترین