• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں سالانہ ٹیٹو کنونشن2017 کاانعقاد کیاگیاجس میں بڑی تعداد میں نوجوان شریک ہوئے ۔

اس ٹیٹو کنونشن میں دنیا بھر کے مختلف ممالک سے آئے 240سے زائد ٹیٹو آرٹسٹ نوجوانوں کے جسم پر رنگ برنگے اور منفرد ڈیزائنز کے ٹیٹوز بنا کر اپنی مہارت کا ثبوت پیش کرتے نظر آئے۔

اس ٹیٹو کنونشن کے موقع پرٹیٹو آرٹسٹ ہمہ وقت نوجوانوں کے جسم پر رنگ برنگے اور منفرد ڈیزائنز کے ٹیٹوز بنانے میں جُتے نظر آئے تاہم دوسری جانب انکا یہ بھی کہنا کہ بڑی عمر کے افراد ٹیٹوز کو بُرا سمجھتے ہیں حالانکہ یہ بھی آرٹ کا ہی ایک انداز ہے۔

تازہ ترین