• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

افغانستان :لوگر میں آپریشن، 15 دہشت گرد ہلاک،12 زخمی

Afghanistan Operation In Lugar 15 Terrorist Killed 12 Injured

افغانستان کے صوبے لوگر میں طالبان کے خلاف آپریشن میں 15 دہشت گرد ہلاک،12 زخمی ہوگئے ۔

Afghan-Logar-222

صوبائی پولیس سربراہ کے مطابق سیکیورٹی چیک پوسٹس پر دہشت گردوں کے حملے کے بعد سیکیورٹی آپریشن شروع کیا گیا،طالبان کے خلاف کارروائی لوگر کے ضلع Barak-e-Barak میں کی گئی۔

Afghan-Logar333

افغان فورسز اور طالبان کے درمیان جھڑپوں میں 15 دہشت گرد ہلاک،15 زخمی ہوگئے ۔ طالبان کی جانب سے اس کارروائی پر کوئی بیان ابھی جاری نہیں کیا گیا ہے۔

تازہ ترین