• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیر اعظم آج وفاقی کابینہ اجلاس کی صدارت کریں گے

Prime Minister Chairs Federal Cabinet Meeting Today

وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہوگا۔

ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کا اجلاس آج شام 5بجے اسلام آباد میں ہوگا۔ وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی اجلاس کی صدارت کر یں گے۔

وفاقی کابینہ کے اجلاس میں 13 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا۔

 

 

تازہ ترین