• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
China Gives Tianjin Ex Mayor 12 Years For Graft

چین کی حکمران جماعت کے رکن اور شہر تیانجن کے سابق میئر کو رشوت لینے کے جرم میں12 سال کیلئے جیل بھیج دیا گیا۔

چینی عدالت کا کہنا ہے کہ تیانجن کے سابق میئر ہوانگ زنگو نے اختیارات کا غلط استعمال کرتے ہوئے زمینوں کی منظوری کیلئے 6 ملین ڈالر سے زائد رشوت لی جس پر عدالت نے انہیں 12 سال کیلئے جیل کی سزا سنائی ہے۔

2008 میں میئر بننے والے ہوانگ زنگو تیانجن میں کمیونسٹ پارٹی کے موجودہ سربراہ بھی ہیں۔

صدر ژی جن پنگ کے عہدہ سنبھالنے کے بعد سے اب تک درجنوں چینی حکام کو کرپشن پر جیل بھیجا گیا ہے۔

تازہ ترین