• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئنز لینڈ : رنگ برنگے پھولوں سے سجا میلہ

موسمِ بہار میں جہاں درخت اور پودے مختلف اقسام کے پھلوں اور پھولوں سے لد جاتے ہیں وہیں دنیا میں کئی مقامات پر پھولوں کی رنگا رنگ نمائشیں بھی منعقد کی جاتی ہیں۔

آسٹریلوی کوئنز لینڈ میں بھی پھولوں کے سالانہ میلے کے آغاز ہوگیا ہے۔فلاور فیسٹیول نامی اس میلے کی تھیم اسٹائل اینڈ ڈیزائن رکھی گئی ہے جسکے تحت لاکھوں پھول لگائے گئے ہیں۔

مختلف اقسام کے رنگ برنگے پھولوں سے سجا یہ میلہ16اکتوبر تک جاری رہنے گا جسے کی تیاری میں باغبانی کے ماہرین کو 12ماہ لگتے ہیں۔

اس موقعے پر پارک میں جھولے اور کھانوں کے مزیدار اسٹالز بھی لگائے گئے ہیں جبکہ پھولوں سے تیار کردہ دلکش اشیاء بھی نمائش میں آنیوالوں کی توجہ کا مرکز بنی رہیں۔

 

تازہ ترین